کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں میزبان نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد بڑی پیشرفت ہوئی ہے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے وزیراعظم شہباز شریف کا رابطہ ہوا ہے اور وزیراعظم نے ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا وزیراعظم نے ایران اسرائیل بحران کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں ہر امن کی کوششوں میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے،میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ ایران اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے۔ ایرانی صحافی جو جون حسین نے کہا کہ ہم تہران کی سڑکوں پر موجود ہیں عام لوگوں کو دیکھیں گے عام ایرانیوں کی رائے بھی لیں گے۔ یہاں لوگ سکون سے بیٹھے ہوئے ہیں دوکانیں کھلی ہیں اور ہماری ایک ایرانی دوکاندار سے بات ہوئی جو ہزار اور ڈیڑھ ہزار کی ٹی شرٹس بیچ رہے تھے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔