اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کیلئے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی کی درآمد کا فیصلہ قیمتوں میں استحکام اور عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے۔ جمعہ کو وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق سے جاری بیان کے مطابق ڈی ریگولیشن پالیسی کے تحت زرعی اجناس کی درآمد و برآمد قیمتوں میں اتار چڑھائو مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق ہوتا ہے، گزشتہ سیزن میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کی وجہ سے ضرورت سے زائد چینی برآمد کی گئی تھی۔ بیان میں کہا گیا کہ موجودہ صورتحال میں یہ تاثر غلط ہے کہ ملکی ضروریات کے مطابق چینی کی وافر مقدار موجود نہیں ہے، چینی کا اضافی اسٹاک ہونے سے قیمتوں میں توازن برقرار رہے گا ۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آباد حکومت نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا فارمیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ صارفین کے لیے انہیں...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
لاہور پنجاب بجٹ : امن و امان اور انتظامی ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے اربوں روپے مختص۔فرانزک سسٹم، چیک پوسٹس اور اے...
کراچی فارن پالیسی میگزین کا کہنا ہے ایران جنگ میں کوئی فاتح نہیں، سب ہار گئے، امریکہ اور اسرائیل کی عسکری...
اسلام آبادحکومت کا ارادہ ہے کہ وہ آئندہ مالی سال میں مجموعی طور پر 23.378 ارب ڈالر کا قرضہ لے گی مالی سال 2026-27...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی۔