کراچی (افضل ندیم ڈوگر) جمعہ کو مختلف ایئرپورٹ کی 8 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ 79 تاخیر کا شکار ہوئیں۔ جدہ کراچی کی پرواز انتظامی طور پر لاہور منتقل کی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق عمان کراچی کی 2، جدہ کراچی کی 3 پروازیں کراچی لاہور کی 1 اور لاہور دبئی کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اسلام اباد کی 24 کراچی کی 22 لاہور کی 18 کوئٹہ کی 6 ملتان سیالکوٹ اور پشاور کی 8 پروازوں کی امد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ جنگ بندی کے خاتمے میں چند گھنٹے باقی تھے اور کوئی نتیجہ...
کراچی دنیا بھر میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندیوں کا رجحان تیزہوگیا۔برطانیہ نے بچوں پرسوشل میڈیا استعمال...
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آباد ٹرمپ کی 16 ماہ بعد مودی سے ملاقات ،گلے لگے نہ مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا، جی سیون سربراہی اجلاس میں...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کےلیے آئندہ مالی سال 15کروڑ33لاکھ روپےمختص کئے گئے...
انصار عباسیاسلام آباد :… با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد بیوو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسران...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی حکومت نے وزیراعظم طارق رحمان کے مشیر کو دہلی ایئرپورٹ پر غیر ضروری اور تفتیش کے...