اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد) پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر17 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ۔13جون کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 46 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو اپنے اعلامیہ میں پاکستان کے زر مبادلہ کے سیال ذخائر کی پوزیشن جاری کی جس کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 13 جون 2025ء کو 17,004.5 ملین ڈالر تھے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں 11,721.9 ملین ڈالر، کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر 5,282.6 ملین ڈالر تھے ۔13 جون 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 46 ملین ڈالر اضافے سے 11،721.9 ملین ڈالر ہو گئے۔
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ جنگ بندی کے خاتمے میں چند گھنٹے باقی تھے اور کوئی نتیجہ...
کراچی دنیا بھر میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پابندیوں کا رجحان تیزہوگیا۔برطانیہ نے بچوں پرسوشل میڈیا استعمال...
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آباد ٹرمپ کی 16 ماہ بعد مودی سے ملاقات ،گلے لگے نہ مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا، جی سیون سربراہی اجلاس میں...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کےلیے آئندہ مالی سال 15کروڑ33لاکھ روپےمختص کئے گئے...
انصار عباسیاسلام آباد :… با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد بیوو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسران...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی حکومت نے وزیراعظم طارق رحمان کے مشیر کو دہلی ایئرپورٹ پر غیر ضروری اور تفتیش کے...