اسلام آباد(اسرارخان ) گلف خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے خدشے کے پیش نظر، پاکستان نے اپنے تیل کی سپلائی چین کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی بحران کی صورت میں تیل کی کمی کا سامنا نہ ہو۔ وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیر کے روز بتایا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تیل کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہائی لیول کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں وزیرِ خزانہ، اوگرا کے چیئرمین اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔
ا سلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...
پشاورماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی آبی جارحیت سے مہاجر پرندوں اور آبی حیات کو شدید خطرہ ہے، ان کا کہنا...
مقبوضہ بیت المقدس مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی آبادکاروں نے رات کی تاریکی میں ایک مسجد کو...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ کشیدگی کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافے نےپاکستان کی پیٹرولیم...
اسلام آباد سیہالہ- اٹک ریفائنری پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی کوشش ناکام، رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
اسلام آباد پاکستان کے لیے اطالوی تعلیمی گرانٹ؛ یونیسکو300ملین روپے کا فنڈ مقررہ مدت میں خرچ نہ کر سکا،...
اسلام آباد وزیر اعظم شہباز شریف، ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی، چینی صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر...