دمشق (اے ایف پی) شام کے عبوری صدر احمد الشراع نے پیر کے روز اعلان کیا کہ دمشق کے ایک چرچ پر ہونے والے سفاکانہ خودکش حملے میں ملوث تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے ملک میں اتحاد پر زور دیا۔حکام کے مطابق حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا۔یہ فائرنگ اور خودکش دھماکہ اتوار کے روز دارالحکومت دمشق کے محنت کش طبقے کے علاقے دویلہ میں ایک چرچ پر ہوا، جس میں 25 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوئے۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نےسرکاری تقاریب میں حکام اور اعلی شخصیات کے حفظ مراتب کی سے متعلق اراکین...
اسلام آباد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے...
اسلام آباد طیاروں میں استعمال ہونے والاجیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگاہو گیا، جیٹ...
اسلام آباد پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق جسٹس محمد...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
کراچی مجتبیٰ خامنہ ای جنگ خاتمے تک عوامی تقریبات سے دور رہیں گے، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر فی الحال عوامی سطح...