ویانا (اے ایف پی) اقوامِ متحدہ کے جوہری ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران کی جوہری تنصیبات تک معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ 400 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم کے ذخائر کا حساب لگایا جا سکے۔یہ مطالبہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حالیہ حملوں کے بعد سامنے آیا ہے، جن میں فردو جیسے اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔گروسی نے کہا کہ دشمنی بند کیے بغیر معائنہ ممکن نہیں اور ایران نے حفاظتی اقدامات کے نفاذ کی اطلاع دی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ ایران، اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ کو امن کی ضرورت ہے۔ایران کے یورینیم افزودگی پروگرام پر مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی کوشش ہے، جس کی ایران تردید کرتا ہے۔اسرائیل نے اپنے جوہری ہتھیاروں سے متعلق پالیسی پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے، مگر تخمینے کے مطابق اس کے پاس 90 جوہری وارہیڈز موجود ہیں۔
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد ....: ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آ باد بھارت سے پاکستان میں داخل ہونےوالےدریائےچناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا...
اسلام آباد بھارت ڈھاکہ سے مشاورت کر کے معزول وزیراعظم کی بنگلہ دیش واپسی کے انتظامات کر سکتا ہے ، کارروائی...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟؟؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹرجنرل کو...