اسلام آباد(اسرارخان ) گلف خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے خدشے کے پیش نظر، پاکستان نے اپنے تیل کی سپلائی چین کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی بحران کی صورت میں تیل کی کمی کا سامنا نہ ہو۔ وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیر کے روز بتایا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تیل کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہائی لیول کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں وزیرِ خزانہ، اوگرا کے چیئرمین اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔یہ کمیٹی اس بات کا جائزہ لے گی کہ اگر خلیج فارس میں کوئی بحران آتا ہے، جیسے کہ ہرمز کی تنگ گزرگاہ کی بندش، تو پاکستان کی تیل کی سپلائی متاثر نہ ہو۔ وزیرِ پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ عوام میں تیل کی کمی یا قیمتوں میں اضافے کا خوف نہ ہو۔
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اپنے امیگریشن ونگ میں ایک اور مرحلے کے تحت تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آ رہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی برطانوی میڈیاکا کہنا ہے حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں سے پاکستان کی تشویش بڑھ گئی،اس کے تنازع میں الجھنے...
اسلام آباد پاکستان نے کہا ہے کہ سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے سمیت تمام معاہدوں پر عمل کیلئے مکمل تیار ہیں،...
انصار عباسیاسلام آباد ....: ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ...
اسلام آ باد بھارت سے پاکستان میں داخل ہونےوالےدریائےچناب میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا...
اسلام آباد بھارت ڈھاکہ سے مشاورت کر کے معزول وزیراعظم کی بنگلہ دیش واپسی کے انتظامات کر سکتا ہے ، کارروائی...
اسلام آ باد آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟؟؟ریکارڈ سامنے آ گیا۔ آڈیٹرجنرل کو...