ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش میں حکومت کی جانب سے بنائی گئی ایک کمیشن نے پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے دور میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے جبری گمشدگیوں کے واقعات کی تفتیش کے باوجود استثنیٰ کی وہی روایت آج بھی برقرار ہے۔کمیشن نے پیر کو جاری کردہ رپورٹ میں کہا:بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیاں چند انفرادی جرائم نہیں بلکہ ایک سیاسی اثر و رسوخ والے ادارہ جاتی نظام کا نتیجہ تھیں، جو ان جرائم کو قبول، معمول اور بعض صورتوں میں انعام دیتا رہا۔ جبری گمشدگیوں کی تحقیقاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دورِ حکومت میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی چھان بین کر رہا ہے۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...