اسلام آباد( اسرارخان ) حکومت کی چینی کی پالیسی میں تبدیلی کے بعد، چینی کے درآمد کے فیصلے نے نئی تنقید کو جنم دیا ہے اور مختلف حلقوں نے اس فیصل پر تنقید کی ہے ۔ چینی مشاورتی بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دی ہے، یہ فیصلہ اس ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دی ہے، یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب ملکی قیمتیں بلند ہوچکی ہیں اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ حکومت نے چھ ماہ پہلے چینی کی 75ہزارٹن کی برآمد کی اجازت دی تھی، جس کے بعد ملک میں چینی کی پیداوار کم ہوئی اور قیمتیں بڑھ گئیں۔ اس کے بعد، اب حکومت کو چینی کی درآمد کی ضرورت پیش آئی ہے تاکہ مارکیٹ کو مستحکم کیا جا سکے۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پررواں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکومت کےواجبات میں145ارب روپے کا اضافہ ہوا...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
انصار عباسیاسلام آباد :…با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...