اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) صوبائی حکومتوں اور وفاقی محکموں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات 8 افسران کی خدمات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو واپس کردی گئی ہیں۔ تبدیل کئے گئے تمام افسران کا تعلق اِن لینڈ ریونیو سروس سے ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ افسران کے تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں تعینات گریڈ 18 کی افسر ڈاکٹر انیلہ جاوید، آزاد کشمیر حکومت میں تعینات گریڈ 18 کی افسر مدیحہ بتول، پنجاب حکومت میں تعینات گریڈ 18 کے افسران رضوان منظور، محمد عرفان حیدر، عاصم نصیر، نائمہ شمائل اور رفیعہ نواز اور سندھ حکومت میں تعینات گریڈ 18 کی افسرثاقبہ منان کی خدمات ایف بی آر کو واپس کی گئی ہیں۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...