دوحا(نیوز ڈیسک)ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آج شب ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔اے ایف پی کے مطابق ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی) کے فیوچرز 5.3 فیصد گر کر فی بیرل 69.96 ڈالر کی سطح پر پر آ گئے، جبکہ برینٹ آئل کے فیوچرز میں بھی اسی تناسب سے کمی دیکھی گئی۔واضح رہے کہ ہفتے کو امریکا کی جانب سے ایران کی تنصیبات پر میزائل حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے قطر میں امریکی بیس پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...