کراچی (جنگ نیوز) واشنگٹن پوسٹ کو حاصل ہونے والی ایک آڈیو ریکارڈنگ اسرائیلی انٹیلی جنس کی خفیہ مہم کی ایک جھلک پیش کرتی ہےجس کا مقصد ایرانی فوجی حکام کو ڈرانا اور باہمی تقسیم پیدا کرنا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے مطابق ایک اعلیٰ ایرانی جنرل کو اسرائیلی ایجنٹوں کی جانب سے خبردار کیا گیاکہ "آپ کے پاس فرار ہونے کیلئے صرف12گھنٹے ہیں"13 جون کو ایران کے خلاف حملوں کی پہلی لہر ’جس میں اعلیٰ فوجی افسران اور جوہری سائنسدانوں کو ہلاک کیا گیا‘کے بعداسرائیلی انٹیلی جنس کارندوں نے حکومت کو تقسیم اور غیر مستحکم کرنے کے مقصد سینئرایرانی حکام کو ڈرانے دھمکانے کیلئے ایک خفیہ مہم شروع کی۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کا انکار؛ بجٹ میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس میں کٹوتی نہیں ہو گی، ٹیرف کو معقول بنانے کے...
اسلام آ باد کےالیکٹرک پررواں مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران وفاقی حکومت کےواجبات میں145ارب روپے کا اضافہ ہوا...
اسلام آباد امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد...
اسلام آ باد وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی...
اسلام آباد سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات برقرار ہیں جس وجہ سے بلاول...
انصار عباسیاسلام آباد :…با اثر حلقوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگرچہ آج قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کو نہیں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے جنید اکبر خان نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھگت...