مارسے۔ فرانس (اے ایف پی ) فرانس کے جنوبی علاقے میں جنگل کی آگ کے باعث مار سے ائیر پورٹ کو بند کرنا پڑا تیزی سے پھیلتی آگ کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت میں بھی خلل پڑا ۔ دنوں میں جنوبی فرانس کے متعدد جنگلات میں آگ بھڑگ اٹھی ۔ جو تدوتیز ہواؤں کے باعث تیزی سے پھیلتی گئی ۔ سائنسدانوں کے مطابق انسانی ساختہ موسمی تبدیلیوں سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ۔ جس کی وجہ سے کچھ جنگلات میں آگ لگی ۔مار سے کے شمال میں ائیر پورٹ جانے والی سٹرک پر ایک گاڑی میں لگی آگ شام تک 860ایکڑ رقبے پر پھیل گئی ۔
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیرمین غلام حسین سہو اور ثانوی و اعلی ثانوی...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری کی...
کراچی بہادری، قربانی اور قومی یکجہتی کے جذبے کی عکاسی کرتے ہوئے پاک بحریہ نے معرکۂ حق - یومِ فتح کے ایک سال...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...
کراچی ایران جنگ سے خلیجی ریاستوں کی غیر تیل معیشت کی حکمتِ عملی کو دھچکا، سیاحت، ٹیکنالوجی اور مالیاتی شعبوں...
تہران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...