اسلام آباد (نمائند ہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کے التوا کیلئے آئے سینئر وکیل احسن بھون اور جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ گذشتہ روز سماعت کے موقع پر وکیل احسن بھون نے کہا کہ کیس میں التوا لینا تھا لیکن خود اس لئے آیا کہ آپ کو دیکھ لوں کیا چل رہا ہے۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کہا کہ آپ نے کہا کہ آخری چند دنوں کیلئے ہیں اُن کو دیکھ آئیں۔ احسن بھون نے کہا میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے کہا کہ آپ مجھے آخری بار عدالت میں دیکھنے آئے، آپ کا شکریہ۔ یاد رہے کہ پاکستان بار کونسل کے نمائندہ وکیل احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے رکن ہیں۔
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیرمین غلام حسین سہو اور ثانوی و اعلی ثانوی...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری کی...
کراچی بہادری، قربانی اور قومی یکجہتی کے جذبے کی عکاسی کرتے ہوئے پاک بحریہ نے معرکۂ حق - یومِ فتح کے ایک سال...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...
کراچی ایران جنگ سے خلیجی ریاستوں کی غیر تیل معیشت کی حکمتِ عملی کو دھچکا، سیاحت، ٹیکنالوجی اور مالیاتی شعبوں...
تہران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...