اسلام آباد(فاروق اقدس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکیہ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے درمیان آج بدھ کو وزارت خارجہ میں مذاکرات ہونگے۔ ترک وزیر خارجہ حکان فدان کی سربراہی میں ترکیہ کا وفد منگل کو رات گئے اسلام آباد پہنچ گیا۔ترک وفد میں وزیردفاع یاشر گوولر بھی شامل ہیں جو اس سے قبل ترکیہ کے آرمی چیف بھی رہ چکے ہیں،بدھ کو اپنی اولین مصروفیات میں ترک وزیر خارجہ پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کرینگے اور بعد میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ سطحی وفود باضابطہ مذاکرات کریں گے۔ذرائع کے مطابق امکانی طور پر ترک وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کرینگے۔
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اقدامات کے تحت دکانیں بند کرنے کے اوقات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
اسلام آباد جون میں بجلی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، بروقت اقدامات سے صارفین کو جون میں بجلی بلوں میں 5سے 6روپے...
اسلام آباد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی سے عالمی منڈیاں لرز اٹھیں، تیل 111 ڈالر سے متجاوز، اسٹاک مارکیٹ کریش،...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
کراچی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیانگو میں اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔...
کراچی امریکی عہدیدار کا کہنا ہے ایران کی نئی پیشکش ناکافی، جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے، ٹرمپ جنگ خاتمے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...