اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)سلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 10جولائی 2025 ، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل،غوثیہ کالونی،سید پور روڈ،حیدری چوک فیڈرز ، صبح07:00 بجے سے دن 11:00بجے تک،اسلام آباد سرکل، سکیم۔ II، یونیورسٹی فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،اظہر آباد، گوالمنڈی،جناح روڈ،موہن پورہ فیڈرز،اٹک سرکل، ملہوالی،کھڑپہ،سٹی،سونی فیڈرز،جہلم سرکل، شکریلہ فیڈر اور گردونواح بند رہیں گے۔
اسلام آباد / راولپنڈیجڑواں شہروں کی معروف اور ممتاز ترین رہائشی منصوبے "ٹاپ سٹی ون" میں مقیم رہائشیوں...
راولپنڈی چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین خان بلوچ نے ہنگامی بنیادوں پر ضلع بھر کے...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت آج بھی سی ڈی...
اسلام آبادشوہر کی ستائی خاتون راولپنڈی کے تھانہ وویمن پہنچ گئی ، غوثیہ چوک کی رہائشینامی خاتون نے الزام...
حطارخانپور روڈ پر جولیاں کے قریب المناک حادثہ، دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، ایک نوجوان موقع پرجاں بحق...
اسلام آباد تھانہ مورگاہ کے علاقے میں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال موڑ پر نماز جمعہ سے قبل ٹریفک حادثے میں زخمی...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی ، سرقہ بالجبر ، نقب زنی اور چور ی کی 60وارداتوں میں لاکھوں روپے کی...
راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کر کے 36سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق یوسف ولد نواب خان...