اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) قومی اسمبلی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں ن لیگ کے طلال چوہدری اور پیپلز پارٹی کے نبیل گبول میں تلخ کلامی ہو گئی ، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے روئیے اور لہجے کیخلاف احتجاجاً پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول نے کمیٹی کا بائیکاٹ کر دیا اور چئیر مین کمیٹی کے روکنے کے باوجود باہر نکل گئے ، نبیل گبول نے کہا کہ ن لیگ کو اکثریت خیرات میں ملی وہ مغرور ہوگئے ہیں ،17راکین کو 120کرکے دکھائیں گے جیسے عمران خان کو ہٹانے کیلئے کیا تھا، بدمزگی شازیہ مری کی وزرات قانون کے افسر سے برہمی پر شروع ہوئی ،ارکان نے ایک دوسرے پر تنقید کی تو شازیہ مری نے دھمکی دی کہ میں اس افسر کے خلاف تحریک استحقاق لاؤں گی جس پر وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ آپ تحریک لائیں میں خود اس کا سامنا کرونگا۔
کراچی سینئر صحافی و تجزیہ کاروں کامران یوسف اور اعزاز سید نے کہا ہے کہ مذاکرات نہیں ہوتے تو یہ دنیا کیلئے بڑا...
اسلام آبادنواز شریف کی زیر صدارت GB انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس پنجاب ہاؤس ہاؤس میں منعقد ہوا،جس...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ برائے امراضِ چشم ، راولپنڈی کے ٹیبل آف...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
کراچی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن پر ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوا...
اسلام آباد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے کہ چار سالہ مدت کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں...