اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ملک میں تعلیم، دفاع، داخلہ اور صحت کے اہم شعبہ جات میں بھرتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فاسٹ ٹریک ذریعے گریڈ 16 سے 20 کے 32 بھرتی کیسز مکمل کئے جائینگے اورامیدواروں کو براہِ راست انٹرویوز کیلئے بلایا جائیگا۔۔ یہ فیصلہ فاسٹ ٹریک پیرالل اسٹریم تحت کیا گیا ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے فاسٹ ٹریک سسٹم کا آغاز کر دیا ہے ، پہلے مرحلے میں بھرتی کے 32 کیسز فاسٹ ٹریک سکیم میں شامل کئے گئے ۔ فاسٹ ٹریک کے ذریعے گریڈ 16 سے 20 کے 32 بھرتی کیسز مکمل کئے جائیں گے۔ سکیم کے تحت امیدواروں کو انٹرویو سے ایک دن قبل دستاویزات کی جانچ کیلئے بلایا جائے گا۔ تفصیلات متعلقہ پروگرامز میں بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل فراہم کی جائیں گی۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگمیل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد گریڈ 21 کے افسرجمیل احمد قریشی کو سیکرٹری بورڈ آف انو سٹمنٹ کا اضافی چارج مزید 3 ماہ کیلئے تفویض...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نے بھی اعلیٰ سطح پر صوبوں اور انتظامی یونٹس پر مشاورت شروع کردی ہےمنگل کو مری...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...