اسلام آباد(فاروق اقدس)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں حکومتی ارکان پر مشتمل ایک وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے مختلف پہلوئوں پر غور کیا۔حکومتی وفدمیں وفاقی وزیر امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی اور ہارون محمود جبکہ جے یو آئی کے وفد میں اکرم درانی،مولانا لطف الرحمان،سینیٹر کامران مرتضیٰ،سینیٹر مولانا عطاء الرحمان اور اسعد محمود بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم ہائوس میں مولانا فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسعد محمود نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی تھی۔
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
اسلام آباد راولپنڈی ڈویژن کی حدود میں واقع 34ہائوسنگ اسکیموں کی جانب سے پلاٹ بیچنے کیلئے اسلام آ باد کا نام...
پشاورخیبر پختونخوا محکمہ خوراک کے گندم ذخیرہ نظام میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سرکاری...
اسلام آبادآئی ایم ایف کی شرط پوری ، وفاقی حکومت نے شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھادیا۔ حکومت نے...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران خطے میں جاری کشیدگی کے باوجود...
اسلام آباد سعودی عرب سےپاکستان کےلیےآئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزیداضافہ ہواہے رواں مالی سال کے پہلےنو ماہ...