اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )شہباز شریف حکومت نےسواایک سال میں کتنا قرضہ لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ 2024 سےمئی 20254کےدوران قرضوں میں 11ہزار235 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ، فروری2024تک مقامی قرضہ42 ہزار675 ارب روپےتھا،مئی 2025 تک 53 ہزار460 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطا بق مارچ 2024 سے مئی 2025 کے سوا ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضے میں 10ہزار784ارب روپے اوروفاقی حکومت کےبیرونی قرضے میں تقریبا451ارب روپےکااضافہ ہوا جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ مئی 2025 تک بڑھ کر 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگیا جبکہ فروری2024 تک وفاقی حکومت کےقرضے64ہزار810ارب روپے تھے-اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق فروری2024تک مرکزی حکومت کا مقامی قرضہ42 ہزار675 ارب روپےتھاجومئی 2025 تک بڑھ کر53 ہزار460 ارب روپے ہوگیا-اسی طرح فروری2024 تک وفاقی حکومت کا بیرونی قرضہ22 ہزار134ارب روپے تھااورمئی2025 تک مرکزی حکومت کا بیرونی قرضہ22ہزار585ارب روپے رہا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگمیل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد گریڈ 21 کے افسرجمیل احمد قریشی کو سیکرٹری بورڈ آف انو سٹمنٹ کا اضافی چارج مزید 3 ماہ کیلئے تفویض...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ نے بھی اعلیٰ سطح پر صوبوں اور انتظامی یونٹس پر مشاورت شروع کردی ہےمنگل کو مری...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ برآمدات میں اضافے کو ملکی معاشی ترقی کی بنیاد بنایا جائے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...