اسلام آباد(فاروق اقدس)پاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے ہمراہ بدھ کو اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں دو طرفہ وفود کی ملاقات اور مذاکرات دونوں وزرائے خارجہ اسحاق ڈار اور حقان فیدان کی مشترکہ پریس کانفرنس پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سدھو کی ترکیہ کے وزیر دفاع پاشارگلرے سے ملاقات اور اسلام آباد میں ایئر ہیڈاکواٹرز کا دورہ ان کی مصروفیات میں شامل تھا ۔
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی سابق مشیر قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ چاہیں گے کہ ایران کو مزید ڈرائیں، صدر...
کراچی ٹرمپ کی ایران پالیسی پر تنقید میں اضافہ، ماہرین نے مذاکراتی ٹیم بدلنے کا مطالبہ کردیا۔ تجزیہ کاروں کا...
کراچی ایران ، امریکا مذاکرات منگل کو ہوں گے ، ٹرمپ کے بیان پر جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں حامد میر نے کہا...
لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین روز وقفے کے بعد آج دوبارہ منعقد ہوگا سپیکر ملک محمد احمد خان صدارت کریں گے۔
کراچی سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بیانات کے حوالے سے فریقین وقتی وقفہ اختیار کریں، سابق...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے راشن میں ماہانہ لاکھوں روپے کی ہیرا پھیری کے الزامات پر انکوائری شروع نہ...
اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی مبینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف تحقیقات کا آغاز ، وزیراعظم کی FIA کو بعض آئل...