اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ملک میں تعلیم، دفاع، داخلہ اور صحت کے اہم شعبہ جات میں بھرتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فاسٹ ٹریک ذریعے گریڈ 16 سے 20 کے 32 بھرتی کیسز مکمل کئے جائینگے اورامیدواروں کو براہِ راست انٹرویوز کیلئے بلایا جائیگا۔ یہ فیصلہ فاسٹ ٹریک پیرالل اسٹریم تحت کیا گیا ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے فاسٹ ٹریک سسٹم کا آغاز کر دیا ہے ، پہلے مرحلے میں بھرتی کے 32 کیسز فاسٹ ٹریک سکیم میں شامل کئے گئے ۔ فاسٹ ٹریک کے ذریعے گریڈ 16 سے 20 کے 32 بھرتی کیسز مکمل کئے جائیں گے۔ سکیم کے تحت امیدواروں کو انٹرویو سے ایک دن قبل دستاویزات کی جانچ کیلئے بلایا جائے گا۔ تفصیلات متعلقہ پروگرامز میں بذریعہ ایس ایم ایس یا ای میل فراہم کی جائیں گی۔ایف پی ایس سی کے مطابق فاسٹ ٹریک میں وزارتِ تعلیم، داخلہ، صحت، دفاع، مواصلات شامل ہیں۔ فاسٹ ٹریک میں شامل وزارتوں کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ایف پی ایس سی کی جانب سے امیدواروں کو براہِ راست انٹرویوز کیلئے بلایا جائے گا۔
کراچی روسی حکام نے ایران کیخلاف جنگ سے تعلق کے شبہ میں 40اسرائیلی شہریوںکو حراست میں لیکرپوچھ گچھ کی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آباد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے نے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جن کے تحت...
واشنگٹنامریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے خطے میں جاری کشیدگی اور ممکنہ...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
لاہورپنجاب میں ہمہ گیر قانونی اصلاحات میں پیش رفت، اہم مسودات قوانین کی منظوری، ماحولیاتی معاہدہ، عدالتی...
کراچی ٹرمپ کو ایران میں لاپتہ امریکی پائلٹوں کی تلاش کے دوران کمرے سے دور رکھا گیا۔ انتظامیہ نے حساس ریسکیو...