اسلام آباد( نیوز رپورٹر)اسلام آ باد چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کے سابق صدر سردار یاسر الیاس خان کو وزیراعظم کا کوآرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر کر دیا گیا۔ان کی تقرری وزیر اعظم شہباز شریف نے کی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیرڈاکٹرتوقیر شاہ نے سیکرٹری کا بینہ ڈویژن کو تقرری کی منظوری سے آ گاہ کردیا ہے۔سردار یاسر کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے۔ان کی تقرری فوری طور پر مؤثر ہو گی ۔تمام متعلقہ اداروں کو مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
اسلام آباد چینی صدر شی جن پنگ رواں ماہ کے آخری دو ہفتوں کے دوران بیجنگ میں تین عالمی رہنماؤں کا استقبال...
اسلام آباد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا، جیٹ فیول مہنگا ہو گیا،مٹی تیل کی قیمت میں 41 روپے 80 پیسے جبکہ لائٹ...
اسلام آباد سعودی عرب سےپاکستان کےلیےآئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزیداضافہ ہواہے رواں مالی سال کے پہلےنو ماہ...
لاہورشوگر ملز مالکان نے ایک مرتبہ پھر چینی برآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی اورحکومت سے 10لاکھ ٹن چینی برآمد...
کراچی ایران کا ’’مچھر بیڑا‘‘ طاقتور امریکی بحریہ کا مقابلہ کرنے لگا۔ اس بحری حکمتِ عملی میں چھوٹی اور تیز...
اسلام آباد بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق میں تاریخی فتح پرآج ملک بھر میں...
کراچی ایران جنگ پر اختلافات ،نیتن یاہو اور ٹرمپ اتحاد میں دراڑیں نمایاں ہونا شروع ہوگئیں، اسرائیلی میڈیا کی...
لاہوروزیراعظم شہبازشریف جاتی امراء میں مسلم لیگ کے قائد میاں نوازشریف سیاہم ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال...