اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سینیٹر شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل ،چیئرمین یوسف رضا گیلانی اورڈپٹی چیئرمین کاقائد حزب اختلاف سے را بطہ، جلد صحتیا بی کیلئے دعا ، نیک تمناوںکااظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق ایوان با لا کے قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کو رات گئے سینے میں تکلیف کے باعث پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامی طور پر منتقل کیا گیا جہاں ان کا دل کی تکلیف کی وجہ سے ابتدائی علاج کیا گیا ، پی آئی سی کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے شبلی فراز کو آئندہ 24 سے 48 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا، ڈاکٹروں کی ٹیم آج شبلی فراز کے آئندہ کے علاج بارے مشاورت کرے گی۔ ادھر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلا نی نے ہسپتال میں زیر علاج سینٹرشبلی فراز سے رابطہ کیا ۔
ابوظبی ابوظبی میں تعینات اسرائیلی وزیراعظم کے انتہائی قریبی دوست اور اسرائیلی سفیر یوسی شیلی نے کہا ہے کہ...
اسلام آبادپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں...
کراچی اہم سعودی آئل پائپ لائن بندش، عالمی تیل بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ، مرمت میں تین سے پانچ ہفتے لگنے...
کراچی رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس لئے پورے پنجاب...
اسلام آباد ریٹیلرز کیلئے آسان ٹیکس اسکیم: اب تک صرف 181 سادہ ریٹرنز موصول، ایک کروڑ اسی لاکھ روپے جمع؛ 5 ہزار...
لاہور قومی سائبر سیکیورٹی کیلئے حتمی ایکشن پلان تیار، نیشنل ایمرجنسی کمپیوٹر ٹیم سمیت 5 ترجیحات تیار۔سائبر...
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آبادوفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے منگل کو کہا ہے کہ بروقت ایندھن کے انتظام سے...