اسلام آبا د( ناصر چشتی )مارکیٹ میں استحکام اور سستی و معیاری چینی کی فراہمی کے لیے فوری درآمدی حکمت عملی تیار کر لی ،چینی ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے کی درآمد کرنے کا فیصلہ، تمام درآمدی ٹیکسز اور ڈیوٹیز سے استثنیٰ دے دیا ۔اس سلسلہ میں وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں چینی کی دستیابی، معیار، قیمتوں میں استحکام اور درآمدی طریقہ کار پر تفصیلی غور کیا گیا اورفیصلہ کیا گیا کہ ملک میں چینی کی ممکنہ قلت اور غیر ضروری قیمتوں میں اضافے سے بچاؤ کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے اور مارکیٹ میں توازن برقرار رکھا جا سکے،یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ چینی کی درآمد ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) کے ذریعے کی جائے گی تاکہ شفافیت، معیار اور حکومتی کنٹرول کو یقینی بنایا جا سکے۔
لندن برطانوی اخبار کا کہنا ہے پاکستانی آرمی چیف ثالثی کوششوں میں مرکزی شخصیت بن کر ابھرے ہیں، امریکہ اور...
اسلام آباد وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے کتب و دیگر اشیاء کی درآمد پر پابندی کے حکومتی...
راولپنڈیبشریٰ کی آنکھ کا نجی اسپتال میں آپریشن،عمران سے جیل میں ملاقات ، ذرائع کے مطابق سرجری اور ایک رات...
کراچی خلیجی و یورپی حکام کا کہنا ہے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ کئی ماہ لے گا،امن معاہدہ طے ہونے میں...
کراچی ٹرمپ نے اپنےٹروتھ سوشل نیٹ ورک پر کی گئی تقریباً ایک درجن پوسٹس میںایران کیساتھ ہونے والی پیش رفت اور...
اسلام آباد بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان یہ اضافہ فیول ایڈجسمنتٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیے ہو گا اس...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ڈیزل کی قیمت میں32.12 روپے کی کمی کردی۔...
لاہور ماہِ ذوالقعدہ 1447 ہجری کا چاند 18اپریل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ترجمان سپارکو کے مطابق نئے چاند کی...