اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )شہباز شریف حکومت نےسواایک سال میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں، مارچ 2024سےمئی 20254کےدوران قرضوں میں 11ہزار235 ارب روپےکااضافہ ریکارڈ، فروری2024تک مقامی قرضہ42ہزار675ارب روپےتھا،مئی 2025 تک 53 ہزار460ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطا بق مارچ 2024 سے مئی 2025 کے سوا ایک سال کے دوران وفاقی حکومت کےمقامی قرضے میں 10ہزار784ارب روپے اوروفاقی حکومت کےبیرونی قرضے میں تقریبا 451ارب روپے کااضافہ ہوا جس کے بعد وفاقی حکومت کاقرضہ مئی 2025 تک بڑھ کر 76ہزار 45ارب روپے ہوگیا۔
کراچی پیٹرول ، ڈیزل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں رواں ہفتے کئی بار اضافے کے نتیجے میں ٹرانسپورٹرز نے شہریوں سے...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور اس کے 3 معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جاں بحق...
کراچی محکمہ اطلاعات اور حکومت سندھ کی کاوش سے بننے والی ”جیو فلمز“ کی ایک اور مایہ ناز پیشکش فلم ”شیروز“ 2...
اسلام آباد پنجاب کی 9ارب روپے مالیت کی جنگلاتی زمین واگزار، 5 کروڑ درخت لگائے گئے۔ 75فیصد سے زیادہ جنگلاتی...
اسلام آباد سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ 9/11 کے 25 سال بعد امریکا کمزور ہو کر ابھرا ہے اور اس نے چین کیلئے جگہ...
راولپنڈی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے سیاسی مسائل کا حل سیاسی طریقے سے نکالا جائے ، بیک...
اسلام آباد یورپی یونین کی یورپین بارڈر اینڈ کوسٹ گارڈ ایجنسی اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے درمیان انسانی...
اسلام آباد فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت قابلِ ٹیکس اشیا کی تیاری، فروخت اور ترسیل پر ٹیکس اسٹیمپس، بینڈ رول...