اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ملک میں تعلیم، دفاع، داخلہ اور صحت کے اہم شعبہ جات میں بھرتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فاسٹ ٹریک ذریعے گریڈ 16 سے 20 کے 32 بھرتی کیسز مکمل کئے جائینگے اورامیدواروں کو براہِ راست انٹرویوز کیلئے بلایا جائیگا۔۔ یہ فیصلہ فاسٹ ٹریک پیرالل اسٹریم تحت کیا گیا ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے فاسٹ ٹریک سسٹم کا آغاز کر دیا ہے ، پہلے مرحلے میں بھرتی کے 32 کیسز فاسٹ ٹریک سکیم میں شامل کئے گئے ۔ فاسٹ ٹریک کے ذریعے گریڈ 16 سے 20 کے 32 بھرتی کیسز مکمل کئے جائیں گے۔
کراچی پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ اسلام آباد مذاکرات سے پائیدار فریم...
کراچی ایران کا تیل ریفائنری نظام جلد بحال کرنے کا منصوبہ، مرمت کا کام شروع، حملوں کے بعد بحالی عمل تیز، دو...
کراچی مذاکرات ناکامی کی وجہ، واشنگٹن فوری اور واضح نتائج چاہتا تھا. تہران کا تدریجی اور باوقار مذاکراتی...
کراچی خلیجی اتحادیوں نے امریکہ سے اسلحہ کی فراہمی کے لیے رخ بدل لیا۔ جنوبی کوریا کے جدید دفاعی نظاموں اور...
کراچی نیتن یاہو کے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہونے کے قریب، جرح اہم موڑ پر، اسرائیلی وزیر اعظم کی آئندہ ہفتے...
اسلام آباد پاک-امریکہ اور ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل عاصم منیر سفارتی محاذ پر توجہ کا مرکز، ماہرین پاکستان کے...
اسلام آباد دو پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے...
تہران ایرانی محکمہ طبِ قانونی کے سربراہ، جو ملک کی عدلیہ کے ماتحت کام کرتا ہے، نے اتوار کو بتایا کہ امریکہ...