اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزارت مذہبی امور نےحج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی ۔ تر جمان کے مطا بق نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی ۔عازمینِ حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل جمعہ کے روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ اب تک 3 لاکھ 13 ہزار افراد نے حج 2026 کی رجسٹریشن کرالی ہے۔
اسلام آباد قومی احتساب بیورو اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں...
کراچی اسرائیلی آبادکاروں کے پُرتشدد حملے، گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی مقبوضہ مغربی کنارے میں متعدد...
کراچی دفاعی تجزیہ کار ایئر مارشل سعید محمد خان اور میجر جنرل ثمریز سالک نے کہا کہ 2025میں پاکستان ایئر فورس نے...
اسلام آ باد معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مانو منٹ شکر پڑیاں میں ہونے والی معرکہ حق کی پہلی سالگرہ...
کراچی کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قتل اور اغواء کیس کا قیدی سید طاہر نوید عرف پولکا فرار ہوگیا۔ جوہر...
اسلام آباد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل سستا، جیٹ فیول مہنگا ہو گیا،مٹی تیل کی قیمت میں 41روپے 80پیسے جبکہ لائٹ...
اسلام آبادنائب وزیرِاعظم / وزیرِخارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے علاقائی روابط کے فروغ، اقتصادی شراکت داریوں...
کراچی ہنگری میں 16سالہ اوربان دور کا خاتمہ، پیٹر ماگیار وزیراعظم بن گئے۔ اداروں میں اصلاحات ، یورپی یونین سے...