اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں کو پاکستان آنا چاہئے، دیکھیں انکے والد نے کیا کھلواڑ کیا ،مگر وہ آئیں گے نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں طلال چوہدری نے داخلہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے یوٹیوبرز کے خلاف صرف پابندی کافی نہیں مقدمات بھی درج ہوں گے، وطن کے خلاف سازش کا حصہ بننے والوں کو کھلی چھٹی نہیں ملے گی۔
اسلام آباد وفا قی وزراء طارق فضل چوہدری اور طلا ل چوہدری ، بلال اظہر کیانی ،رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ...
اسلام آباد کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے ،مولانا فضل الرحمن نے اپنا مقدمہ...
دبئی پاکستان کے سفارت خانے ابوظبی نے اعلان کیا ہے کہ 20 جولائی 2026 سے تکنیکی اور انتظامی وجوہات کے باعث ای...
اسلام آباد آزاد کشمیر انتخابات ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے انتخابی جلسوں سے خطاب...
لاہور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔حافظ...
اسلام آباد جے یو آئی کا وکلا کنونشن جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اظہارِ لاتعلقی،اسلام...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری یوم الحاق پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہاہے کہ 19 جولائی 1947 کو...
لاہور،فیصل آباد حساس ادارے نے بجلی چوری اور فراڈ کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک بڑے صنعت کار مالک...