اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سینیٹر شبلی فراز سینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل ،چیئرمین یوسف رضا گیلانی اورڈپٹی چیئرمین کاقائد حزب اختلاف سے را بطہ، جلد صحتیا بی کیلئے دعا ، نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق ایوان با لا کےقائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کو رات گئےسینے میں تکلیف کے باعث پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامی طور پر منتقل کیا گیا جہاں ان کا دل کی تکلیف کی وجہ سے ابتدائی علاج کیا گیا ، پی آئی سی کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے شبلی فراز کو آئندہ 24 سے 48 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا، ڈاکٹروں کی ٹیم آج شبلی فراز کے آئندہ کے علاج بارے مشاورت کرے گی۔ ادھر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلا نی نے ہسپتال میں زیر علاج سینٹرشبلی فراز سے رابطہ کیا ،ان کی خیریت دریافت کی اورکی جلد صحتیابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اسلام آباد امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات دفتر خارجہ کی عمارت یا نجی ہوٹل...
کراچی صدر ٹرمپ کا میڈیا پر سخت حملہ، جعلی معلومات شائع کرنے کا الزام، امریکی صدر کا کہنا تھا نیو یارک ٹائمز...
انصار عباسیاسلام آباد … جس وقت پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی براہِ راست امن مذاکرات کی...
اسلام آباد امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا،ایران امریکہ مذاکرات کیلئے امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس...
اسلام آباد اسلام آباد میں امن مذاکرات کی کوریج کیلئے 200سے زائد میڈیا اداروں اور صحافیوں کی آمد،دو سو سے...
اسلام آباد ایران امریکہ مذاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار ، وی وی آی پیز کے قریب پہلا حفاظتی حصار امریکی...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری ،تہران کافی بیرل ایک ڈالرتک ٹیکس...
اسلام آباد پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور AWACS/EW طیارے جمعرات کو نصف شب کے بعد ایرانی فضائی حدود میں داخل...