لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تقرری کے منتظر محمد اجمل بھٹی کو گریڈ 20میں ترقی دے کر ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل بیورو آف اسٹیٹکس پنجاب ساجد رسول کی خدمات مزید تقرری کے لئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے سپرد کر دی گئی ہیں ممبر (سوشل ڈویلپمنٹ ) پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب محمد علی عامر کو ڈائریکٹر جنرل بیورو آف اسٹیٹکس پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ۔ پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی ڈسپوزل پر موجود نوید احمد کو ڈپٹی سیکرٹری (کوآرڈینیشن) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی تعینات کر دیا گیا نوید احمد کے پاس چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب صاف پانی اتھارٹی کے عہدہ کا بھی اضافی چارج ہو گا۔
اسلام آباد سفارتی کامیابیاں بمقابلہ معاشی چیلنجز:اپٹما کا پیٹرولیم لیوی پر نظرثانی کا مطالبہ، تشویش کا اصل...
کراچیپاکستانی فضائی حدود کی بندش،بھارتی ایئرلائنز کو 200 ارب کا نقصان۔ یورپ کینیڈا امریکہ کی پروازوں کو 45 منٹ...
لاہور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے...
اسلام آبادپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالرز کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں ، سٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر کی 73 پروازیں منسوخ کی گئیں جن میں امارات کے دبئی شارجہ ابوظہبی اور فجرہ...
اسلام آبادوفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ جی ایس پی پلس سہولت پاکستان اور یورپی یونین کے...
کراچی ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا ، صرف 26فیصد نے متوازن مزاج...
کراچی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہاستحصالی نظام اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل...