اسلام آباد(فاروق اقدس)پاکستان کے دورےپر آئے ہوئے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے وفد کے ہمراہ بدھ کو اسلام آباد میں مصروف ترین دن گزارا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں دو طرفہ وفود کی ملاقات اور مذاکرات دونوں وزرائے خارجہ اسحاق ڈار اور حقان فیدان کی مشترکہ پریس کانفرنس پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد سدھو کی ترکیہ کے وزیر دفاع پاشارگلرے سے ملاقات اور اسلام آباد میں ایئر ہیڈاکواٹرز کا دورہ ان کی مصروفیات میں شامل تھا تاہم یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشترکہ پریس کانفرنس میں ترکیہ اور پاکستان کے آفیشل میڈیا کو کوریج کیلئے مدعو کیا گیا تھا۔
کراچی غیر ملکی ایئر لائن سے ابو ظہبی سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آنے والے مسافر کے سامان سے 19...
اسلام آ باد نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو نیدرلینڈز کے وزیرِ خارجہ ٹام بیرینڈسن...
کراچی نیٹو میں ایران جنگ کے دوران امریکاکواڈوں تک رسائی دینے پر اختلاف، یورپی ممالک میں فوجی سہولت دینے پر...
اسلام آ باد وفاقی وزارت برائے مذہبی امور برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام وساکھی میلہ اور327 ویں...
کراچی پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر سندھ سید محمد نہال...
کراچی بلوم برگ کا کہنا ہے لبنان کو اچانک جنگ بندی ڈیل میں شامل کیا گیا۔ جبکہ سی این این کے مطابق ٹرمپ کی نیتن...
کراچی بھارت نے دفاعی خود انحصاری کو سب سے بڑی ترجیح قرار دے دیا۔ 36 روزہ ایران جنگ نے بھارتی فوج کی آنکھیں...
کراچی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنی عسکری موجودگی میں...