اسلام آباد (رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے ۔ ریلویز گروپ سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ عمران مشال کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات کیا گیا ۔ سندھ حکومت میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ 18 کے افسر اظہر جاویدکو تبدیل کرکے ایف آئی اے میں تعینات کیاگیا ۔اسلامک انٹر نیشنل یو نیو رسٹی اسلام آ باد کی گریڈ 17کی لیکچرار ڈاکٹر بی بی امینہ کو تبدیل کرکے وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے ذیلی ادارے اکادمی ادبیات میں ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ۔محکمہ زراعت خیبر پختونخوا کے گریڈ 17کےاسسٹنٹ سائل سروے ریسرچ افسر خیر اللہ کو تبدیل کرکےوزارت موسمیاتی تبدیلی کے ذیلی ادارے پاک ایپا میں بطور کیمسٹ تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...