اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے 40سال میں انتہائی اہم فورم نیشنل کمیشن فار سائنس و ٹیکنالوجی (این سی ایس ٹی ) کے صرف 3اجلاس ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ، جبکہ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ دنیا دیکھ رہی ہوگی کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے معاملے میں یہ رویہ ہے تو ہر کسی کا دل کرے گا ان پر حملہ کردیں،کمیشن ممبران کی مدت مکمل ہونے کے بعد کمیشن کیسے کام کرتا رہا؟، کمیٹی نے کمیشن کی کمپوزیشن مکمل کرکے اس کو جلد فعال کرنے کی ہدایت کر دی ، قائمہ کمیٹی نے پی سی ایس ٹی کے حوالے سے الگ سے بریفنگ بھی مانگ لی، کمیٹی نے وزارت کے ماتحت اداروں کے سربراہ نہ لگائے جانے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ، جمعرات کو قائمہ کمیٹی کا اجلاس سنیٹر کامل علی آغا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...