اسلام آباد( کامرس رپورٹر )پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ مالی سال 2024-25میں 1045ارب روپے کے ریکارڈ ترقیاتی اخراجات کیے،این ایف سی ایوارڈ کے فارمولے کو اپ گریڈ کرنا لازمی ہےاین ایف سی ایوارڈ میں 82 فیصد وسائل کا دارومدار صوبوں کی آبادی سے منسلک ہے،بڑھتی ہوئی آبادی کا مسلہ ایک قومی ایمرجنسی ہے، حالیہ مردم شماری کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ وسائل حاصل کرنے کیلئے صوبے اپنی آبادی کو بڑھا کر پیش کرتے ہیں ہم نے ڈیجیٹل مردم شماری میں سپارکو کے سیٹلائٹ کے ذریعے گھریلو نقشہ سازی کی اگر یہ ٹیکنالوجی ہمارے پاس نہ ہوتی تو آبادی بڑھنے کی 2.55فیصدکی شرح 3 فیصد تک پہنچ چکی ہوتی، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا بریفنگ میں کیا، انہوں نے کہا کہ سخت مالی صورتحال کے باوجود وفاقی حکومت نے ترقیاتی اہداف کامیابی سے حاصل کیےجو ایک تاریخی سنگ میل ہے ،ترقیاتی بجٹ کا 96 فیصد حصہ موثر طریقے سے خرچ کیا گیا جو شفافیت، کارکردگی اور منصوبہ بندی کی کامیابی کا ثبوت ہے۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...