اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے لینڈ ریونیو سروس کے 2سینئر افسران کو دیگر افسران کی رخصت کے دوران اضافی چارج سونپ دیا ۔ چیئرمین ایف بی آر رشید محمود لانگریال کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، کمشنر ان لینڈ ریونیو (زون II)، کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی، رضوان میمن (IRS/BS-20) کو مسٹر عمران علی شیخ (IRS/BS-19) کی 10 جولائی 2025 سے 30 جولائی 2025 تک کی رخصت کے دوران کمشنر IR (ریفنڈز) اور کمشنر IR (زون I)، کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔
کوئٹہگورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے پاکستان...
اسلام آ باد پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ٹیکسٹائل برآمدات کوجمودسے نکالنےکے لیےوزیراعظم سےفوری اقدامات...
اسلام آباد ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ایئرپورٹس...
کراچی واشنگٹن میں ایران جنگ پر ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا دیوہیکل مجسمہ نصب،تختی پر تحریرہےصدرٹرمپ کو ایران جنگ میں...
کوئٹہ زیارت پولیس شہداء کے لواحقین و آل پارٹیز کی جانب سے کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی دھرنا جمعرات کو...
کراچینیتن یاہو کا دورۂ امریکہ منسوخ،کیا امریکا اسرائیل میں دوریاں آرہی ہیں، ایران کے حوالے سے امریکہ اور...
کراچی جے یو آئی سندھ کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیے کی مکمل حمایت کا اعلان۔ جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر...
دوحاقطر نے اسرائیلی میڈیا کی ان رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف...