وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی روسی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

11 جولائی ، 2025

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپو میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور روسی وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو ہوئی۔