چیئرمین FBR نے 2 آئی آر کمشنروں کو اضافی چارج سونپ دیا

11 جولائی ، 2025

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چئیرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے لینڈ ریونیو سروس کے 2سینئر افسران کو دیگر افسران کی رخصت کے دوران اضافی چارج سونپ دیا ۔