کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڈل و اداکارہ حمیر ا اصغر علی کے بھائی نوید اصغر نے کہاہےکہ حمیرا ایک خودمختار لڑکی تھی اس نے شوبزنس میں کام کرنے کا فیصلہ اپنی مرضی سے کیا اور اپنی مرضی سے کراچی میں سکونت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا،یہ بات درست نہیں کہ حمیرا کے اہل خانہ اس سے غافل تھے ،میں یہاں آیا ہوں اپنے والد صاحب کی مرضی سے آیا ہوں ،لاش کو لاہور منتقل کرنے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حمیراکے ساتھ والدہ مسلسل رابطے میں تھی۔
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے سولر پینلز اور سٹیشنری کی مصنوعات پرٹیکس میں مجوزہ اضافہ واپس لینے پر رضامندی...
کراچی تھرپارکر میں تشدد کا نشانہ بننے والی اونٹنی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کا بہترین طبی امداد فراہم کرنے کا...