اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)صدر مملکت آصف علی زرداری کاعالمی یومِ آبادی کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافے پر جامع اور ہمہ گیر حکمت عملی نا گزیر ہے،چئرمین سینٹ نے کہا کہ مسئلے پر موثر قانون اور پالیسی سازی ضروری ،اسپیکر قومی اسمبلی نےکہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے شعو ر اجاگر کیا جائے ،صدر مملکت آصف زرداری نے کہاکہ آج جب ہم عالمی یوم آبادی منا رہے ہیں تو یہ بہترین وقت ہے کہ ہم آبادی کے بدلتے ہوئے رجحانات پر غور کریں اور اس عزم کا اعادہ کریں کہ ہم اپنے تمام شہریوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کو یقینی بنائیں گے۔
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
لندن اداکارہ ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے ملاقات، پاکستان میں ذہنی صحت کے کام پر تبادلہ خیال، برٹش ایشین ٹرسٹ کی...
اسلام آباد آئی ایم ایف نے سولر پینلز اور سٹیشنری کی مصنوعات پرٹیکس میں مجوزہ اضافہ واپس لینے پر رضامندی...
کراچی تھرپارکر میں تشدد کا نشانہ بننے والی اونٹنی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کا بہترین طبی امداد فراہم کرنے کا...