اسلام آباد (محمد صالح ظافر ،خصوصی تجزیہ نگار) تحریک انصاف کے بانی کے بیٹوں کا پاکستان آکر جدوجہد میں حصہ لینے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا،پاکستان میں جاری دھواں دار بحث کرنے والے مکمل لا علم ہیں جمائما نے خوفزدگی کا ٹویٹ جاری کر دیا انہیں اپنے بچوں کی سلامتی کے بارے میں تشویش ہو گئی ہے،امریکی ویزا حاصل کرنے کے لئے درخواست تاحال دائر نہیں کی گئی اور نہ کسی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے،انکے پاس پاکستان کا پاسپورٹ یا کوئی شناختی کارڈ ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ،پاکستان کے ویزے کے لئے لندن ہائی کمشن سے رابطہ نہیں کیا گیا ویزا سیکشن درخواست ملنے پر فیصلہ کرے گا ویزا اجرائی کے لئے وقت کی کوئی بندش نہیں ،ویزا درخواست منظور یا مسترد کرنے کا ویزا سیکشن کو مکمل اختیار حاصل ہے ،گولڈ سمتھ ہائوس سے ویزے کے لئے ہائی کمشن سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ،امریکہ میں کسی احتجاج یا اجتماع کے لئے کو ئی درخواست انتظامیہ کو نہیں ملی ۔
کوئٹہبلوچستان میں مشترکہ آپریشن، مزید 5 دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور ...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آباد 75 ارب کے ترقیاتی فنڈز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں، آڈٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔ کابینہ...
کراچی قطر سے ایل این جی کی فراہمی کے بعد ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایل این جی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
کراچی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بندی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت...