اسلام آباد (فاروق اقدس ) جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےKPمیں سینیٹ کا انتخابات مل کر لڑنے کی حکومتی پیشکش بَسروچَشم قبول کر لی ،خیبر پختونخوا میں ایوان بالا کی نشستوں کیلئے بہر صورت اکثریت حاصل کرنے پر اتفاق رائے قا ئم،انتخابی اتحاد کی تجویز ،مسلم لیگ کا وفد پی پی پی اور اے این پی سے بھی رابطے کریگا،دریں اثناءخیبرپختونخوا میں سینیٹ کے انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی طارق آریانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں انہوں نے پارٹی قیادت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں ۔مصدقہ اطلاعات سے معلو م ہوا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان اصولی طور پر یہ اتفاق رائے طے پایا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایوان بالا کی نشستوں کیلئے بہر صورت اکثریت حاصل کی جائیگی ۔
کوئٹہبلوچستان میں مشترکہ آپریشن، مزید 5 دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور ...
اسلام آباد آڈٹ انکشافات: محکمہ ڈاک میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا، بینک اکاؤنٹس کے غیر...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید...
اسلام آباد 75 ارب کے ترقیاتی فنڈز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں، آڈٹ نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔ کابینہ...
کراچی قطر سے ایل این جی کی فراہمی کے بعد ایل این جی کنکشن پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایل این جی...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف پیر کے روز ایک روزہ دورہء قطر پر دوحہ پہنچے اور ریاستِ قطر کے امیر شیخ تمیم...
اسلام آباد مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل، شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے پیر کے روز وزیراعظم ہاؤس...
کراچی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ جنگ بندی عملی طور پر ختم ہو چکی ہے۔مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت...