اسلام آباد(قاسم عباسی)پاکستان میں محکمہ تحفظِ نباتات (DPP) اور وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق (MONFSR) میں 4 ارب روپے مالیت کی کرپشن کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں بھارت سے میتھائل برومائیڈ (MB) نامی ممنوعہ کیمیکل غیر قانونی طور پر درآمد کیا گیا۔ انڈین میتھائل برومائیڈکو جعلی اجازت ناموں پر پاکستانی سپلائی چین میں داخل ہونے دیا گیا۔یہ درآمد ایسے وقت میں کی گئی جب دونوں ملکوں کے درمیان 5 اگست 2019 سے تجارتی تعلقات منقطع ہیں۔ کراچی پورٹ پر بھارت سے آئے 64,000 کلوگرام ایم بی کے چار کنٹینرز روکے گئے جن کی مالیت تقریباً 9لاکھ60ہزار امریکی ڈالر ہے، اور ان میں سے ایک کنٹینر اپریل 2025 میں پاک بھارت فوجی کشیدگی سے صرف چار روز قبل پہنچا، جس سے قومی سلامتی کے سنگین خدشات نے جنم لیا۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...