کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ میونسپل سروسز نے متوقع مون سون سیزن کی برسات کے ممکنہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اپنی شہر بھر میں جاری نالوں کی صفائی مہم کو اب تمام ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے دائرہ اختیار میں آنے والے بڑے نالوں تک بڑھا دیا ہے،اس سلسلے میں شہر بھر میں وسیع پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز کر دیا ہے اور ٹاؤن سطح کے اہم برساتی نالوں کو روزانہ کی صفائی کے شیڈول میں شامل کیا گیا ہے تاکہ نکاسی آب کی مؤثر حکمتِ عملی کو یقینی بنایا جاسکے،میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے نالوں کو صفائی مہم میں شامل کرنے سے بارش کے دوران پانی کے بہاؤ میں بہتری اور شہری سیلاب کے خطرات میں واضح کمی آئے گی۔
کراچی شاہراہ نورجہاں پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران غیر قانونی طورپرمقیم 11افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا،...
کراچی ملیر ندی پل پر تعمیراتی کام کے سلسلہ میں 18اور 19جولائی کو صبح 7بجے سے شام 7بجے تک ملیر ندی پل پر آمد و...
کراچی سندھ حکومت کا نوجوانوں کو روزگار، ہنرمندی اور نجی شعبے سے منسلک کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ...
کراچی گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہےکہ چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کا قابلِ اعتماد اور مخلص دوست رہا...
کراچی ڈیفنس فیز 5 خیابان بدر کے قریب میں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ، متوفی...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ممتاز عالم دین،تحریک کے سابق...
کراچی سندھ لیگل ایڈوائزری کال سینٹر کی دس سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے جماعت اسلامی قیوم آباد کے تحت حجاج کرام ، مہم چرم و اجتماعی...