لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہباز رضوی نے24 کروڑ سے زائد کے ٹیکس فراڈ کے ملزم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی،ملزم کے وکیل رضوان کاشف کلار نےموقف اپنایا کہ محکمہ انکم ٹیکس نے درخواست گزار کو24کروڑ 78لاکھ96ہزار98روپے سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں شامل کیا ہے،ملزم سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں نامزد نہیں ہے،مقدمہ کے شریک ملزم کے بیان پر درخواست گزار کو مقدمہ میں شامل کیا گیا،درخواست گزار کو پانچ مئی 2024 کو گرفتار کیا گیا،ملزم چودہ ماہ سے بے گناہ جیل میں قید ہے، استدعا ہے کہ عدالت ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے۔
لاہور ریسکیو حکام کے مطابق تین بچے بند روڈ کے قریب پل عبور کر رہے تھے کہ اس دوران دو بچے پھسل کر تیز بہا والے...
لاہور فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین شفیق احمد بٹ کی قیادت میں ایک وفد نے ایس پی...
لاہور ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال کے پہلے چھ...
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹر...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کے زیرِ اہتمام فائنل ایئر...
لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے طویل دہائی کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے...
لاہور والٹن روڈ پر شادی سے انکار پر ناکام عاشق نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ خاتون اور...
لاہور پنجاب پولیس میں جزا و سزا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت...