لاہور (نیوزرپورٹر)اٹلی کے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جینک سنر نے ویمبلڈن کے فائنل میں دفاعی چمپئین کارلوس الکاریز کو شکست دے کر ٹائٹل حاصل کرلیا۔لندن میں کھیلے گئے ویمبلڈن کے فائنل میں اسپین سے تعلق رکھنے والے دفاعی چمپیئن کارلوس الکاریز اور جینیک سنر نے زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمبلڈن ٹائٹل جیت لیا۔جینک سنر نے الکاریز کو فائنل میں 6-4، 4-6، 4-6 اور 4-6 سے شکست دی۔اطالوی اسٹار کی اس جیت کے ساتھ کیریئر میں گرینڈسلیمز کی تعداد 4 ہوگئی ہے، اس سے قبل 2024 اور 2025 میں آسٹریلین اوپن اور 2024 میں یو ایس اوپن کا ٹائٹل حاصل کیا تھا۔عالمی نمبر ایک 23 سالہ جینیک سنر نے 2024 ٹور فائنلز بھی جیت لیا تھا۔
لاہور ریسکیو حکام کے مطابق تین بچے بند روڈ کے قریب پل عبور کر رہے تھے کہ اس دوران دو بچے پھسل کر تیز بہا والے...
لاہور فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے قائم مقام چیئرمین شفیق احمد بٹ کی قیادت میں ایک وفد نے ایس پی...
لاہور ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال کے پہلے چھ...
لاہور شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹر...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائلز کے زیرِ اہتمام فائنل ایئر...
لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے طویل دہائی کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے...
لاہور والٹن روڈ پر شادی سے انکار پر ناکام عاشق نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ خاتون اور...
لاہور پنجاب پولیس میں جزا و سزا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیرصدارت...