پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول میں تبدیل

15 جولائی ، 2025

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور ریجن پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی شہر میں جاری بارشوں کے باعث سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز 15 جولائی سے شروع ہوگی،15جولائی کو ایسٹ زون وائٹ اور ایسٹ زون بلیوز کی ٹیمیں شاہ فیصل گراؤنڈ پر مد مقابل ہونگی،ویسٹ زون وائٹ اور ویسٹ زون بلیوز کے درمیان مقابلہ علی گڑھ گراؤنڈ پر ہوگا۔