سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام سمرسوئمنگ کیمپ جاری

15 جولائی ، 2025

لاہور ( سپورٹس رپورٹر )سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام بچوں کو سپورٹس کی تربیت کا عمل جاری سمر سوئمنگ کیمپ میں 400کے قریب بچوں کی ٹریننگ کوچز نے بچوں کو مختلف ایج گروپس میں تربیت دی۔