لاہور قلندرز اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے اشتراک سے2روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹرائلز مکمل

15 جولائی ، 2025

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) لاہور قلندرز اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے اشتراک سے منعقد ہونے والے دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹرائلز کراچی میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئے، جس کے بعد لڑکوں اور لڑکیوں کی 15، 15 رکنی منتخب ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔